پاکستان

پاکستان نے ہمیشہ تمام عالمی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا ہے،خواجہ آصف

لاہور 26 دسمبر (کے ایم ایس)
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ تمام عالمی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا ہے۔
لاہور میں خواجہ محمد رفیق کے 50ویں یوم شہادت کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے بھرپور مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ کشمیریوں اور فلسطینیوں پر ظلم وتشدد کی داستان طویل اور دل دہلا دینے والی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button