بھارت

مدھیہ پردیش : ہندوتوا غنڈوں کا مسلم طالب علم پر وحشیانہ تشدد

بھوپال19 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو توا غنڈوں نے ایک مسلمان طالب علم کو ہندو لڑکی سے بات کرنے پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ہندوتوا کے غنڈوں کو مسلمان لڑکے پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کے شہر کھنڈوا میں پیش آیا۔تشدد کا نشانہ بنائے جانے والے لڑکے کا نام شہباز بتایاجاتا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ لڑکے پر حملے میں ملوث چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button