مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں : دو پراسرار دھماکوں میں چھ زخمی

 

جموں21 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جموں شہر میں دو پراسرار دھماکوں میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ جموں کے علاقے ناروال میں دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button