پاکستان

لاہور:بھارت میں بنیادی حقوق کی صورتحال پر کل سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور 25 جنوری (کے ایم ایس) لاہور میں قائم” دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم“ بھارت میں بنیادی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے کل ایک سیمینار کا انعقاد کر رہا ہے۔
پروگرام کی میزبانی ’ دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم‘ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق شاہد کریں گے۔
ویبنار سے دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم کے کوآرڈی نیٹر رباب یاسر کے علاوہ قیوم نظامی، ڈاکٹر سریش کمار شرما، ڈاکٹر بی ایس اٹوال، پروفیسر افتخار احمد، ڈاکٹر راجیش کمار، ڈاکٹر اختر حسین سندھو، گورچرن کور ٹنڈ، مینا مہروک، ڈاکٹر چرنجیت کور، امردیپ سنگھ، ڈاکٹر خواجہ زاہد عزیز، سردار ساجد محمود، میر عدنان رحمان، ڈاکٹر انیس الرشید ہاشمی، ڈاکٹر عرفان وحید عثمانی اور ڈاکٹر ظفرخطاب کریں گے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button