مقبوضہ جموں و کشمیر

بانیہال : دکانوں کی مسماری کےخلاف احتجاج

جموں 12 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات کی نام نہادمہم کے دوران آج (اتوار) بانہال میں کئی دکانیں مسمار کر دیں۔
انتظامیہ نے ب تک بانیہال میں ایک میڈیکل سٹور سمیت درجنوں دکانوں کو مسمار کیا ہے۔ لوگ خود کو بے روز گار اور بے گھر کرنے کی اس ظالمانہ مہم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button