جموں

جموں میں نوجوان کی لاش برآمد

جموں 15 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قریبا ًایک 25 سالہ نوجوان کی لاش جموں شہر کے ریلوے سٹیشن کے قریب واقع ایک ہوٹل عمارت کے عقب سے برآمد ہوئی ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں کے مردہ خانے میں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button