مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ میں اپنی ہی رائفل کی گولی لگنے سے بی ایس ایف افسر ہلاک

 

جموں2اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع کٹھوعہ میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر اپنی ہی سروس رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
قابض حکام نے بتایاکہ بی ایس ایف کا اے ایس آئی سکھ نندن پرساد اتوار کو جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں ایک فوجی چوکی کے قریب اپنی ہی سروس رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button