بھارت

چندی گڑھ : ” سی آئی ایس ایف“ اہلکار نے خود کشی کر لی

چندی گڑھ، 2 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی پنجاب کے دارلحکومت چندی گڑھ میں سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔
سی آئی ایس ایف کے اہلکار 35سالہ ناگا ارجن نے آج (اتوار) کو چندی گڑھ میں پنجاب ہریانہ سیکرٹریٹ میں ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔وہ ریاست کرناٹک کا رہائشی تھا ۔
دریں اثنا،ریاست سکم کے علاقے گنگٹوک میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک سڑک سے پھسل کر دریائے تیستا میں جا گرا۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button