بھارت

بھارت :جھارکھنڈ میں بھارتی پیراملٹری سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

bodyرانچی20اگست(کے ایم ایس)بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔

سی آر پی ایف اہلکار نے جس کی شناخت جگدیش پرساد مینا کے نام سے ہوئی ہے، ریاست کے ضلع لوہردگا کے دور افتادہ علاقے کیکرنگ کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کراپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ جگدیش کو مائونوازوں سے متاثرہ پیشرار پولیس اسٹیشن کے علاقے کیکرنگ کے سی آر پی ایف کیمپ میں سینٹری کی ڈیوٹی دی گئی تھی اور اس نے ڈیوٹی کے دوران ہی خودکشی کرلی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button