بھارت

بھارت : اڑیسہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

نئی دہلی26اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیراملٹری فورس سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔

کشمیر میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے جس کی شناخت رمیش سی ایل کے نام سے ہوئی ہے ،ہفتے کے روز ریاست کے ضلع کندھامل کے قصبے بالی گوڈا میں فورس کے بٹالین ہیڈکوارٹرپر باتھ روم میں کپڑے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔سی آرپی ایف اہلکار کی خودکشی کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button