مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :برفباری کی وجہ سے مغل روڈ بند ہو گئی

mughal roadسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مغل روڈ جمعرات کو تازہ برف باری کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہو گئی ہے ۔
قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ پیر کی گلی اور دیگر ملحقہ علاقوں میں تازہ برف باری کے باعث وادی کشمیر میں ضلع شوپیاں کو راجوری اور پونچھ اضلاع سے ملانے والی مغل روڈ ٹریفک کیلئے بند ہو گئی ہے ۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حامد علی بانڈے نے سڑک بند کرنے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button