مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثات میں 13افراد زخمی

Accidentجموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آج سڑک حادثات میں کم از کم 13افراد زخمی ہو گئے ۔
جموں خطے میں ضلع پونچھ کے علاقے بانڈی چیچیان میں ایک مسافر وین کو حادثہ پیش آجانے کے نتیجے میں 10مسافر زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ وادی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے بالی ہارن میر گنڈ میں ایک سوزوکی کار سڑک سے پھسل گئی جس کے باعث 3افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو مختلف ہسپالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ پولیس نے حادثات کی رپورٹ درج کر لی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button