مقبوضہ جموں و کشمیر

مسرت عالم بٹ کے والد نسبتی سرینگر میں انتقال کرگئے

download (3)سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اورمسلم لیگ جموں و کشمیرکے چیئرمین مسرت عالم بٹ کے سسر آج سرینگر میں انتقال کرگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ گزشتہ کئی سال سے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربند ہیں۔ حریت رہنمائوں اورتنظیموں نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات میں مسرت عالم بٹ کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزت اوریکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button