مقبوضہ جموں و کشمیر

معروف کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل،دعائے صحت کی اپیل

Nazir Ahmad Shwal

لندن23دسمبر( کے ایم ایس)تحریک آزاد کشمیر کے معروف رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کو شدید علالت کے باعث لندن کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انہیں چھاتی کے انفکشن اور گردوں کی خرابی کا سامنا ہے۔
کشمیری رہنما بیرسٹر عبدالمجید ترمبو نے انکی علالت کی اطلاع دیتے ہوئے انکے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
یاد رہے کہ پروفیسر نذیر احمد شال گزشتہ کچھ برس سے برطانیہ میں مقیم ہیں ۔تحریک آزادی کیلئے انکی کوششیں اور کاوشیں خراج تحسین کی مستحق ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button