مقبوضہ جموں و کشمیر

مغربی بنگال : دھماکے میں3 افراد ہلاک

کولکتہ:
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک دھماکے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھماکہ ریاست کے ضلع مرشدآباد کے علاقے ساگرپارہ گرام پنچایت کے گائوں کھویرتلہ میں ہوا۔دھماکے میں ہلاک ہونیوالوں کی شناخت 32سالہ ساکر السرکار،30سالہ مامون مولااور28سالہ مستکین شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔بھارتی پولیس حکام کے مطابق دھماکہ ایک گھر میں ہوا جس سے یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button