بھارت

تلنگانہ: ماں اور بیٹی نے خودکشی کرلی

skim man deadحیدرآباد :
بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں ماں اور بیٹی نے خودکشی کرلی۔
ضلع کے علاقے مندامری میں ماں اور بیٹی نے پھندہ لگا کر خودکشی کی ۔ ان کی لاشیں گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئیں۔ متاثرہ خواتین کی شناخت 36سالہ دھنالکشمی اور اس کی 16سالہ بیٹی جیونی کے طورپر ہوئی ہے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ابتدائی طورپر خاندانی جھگڑے کو اس انتہائی اقدام کی وجہ بتایا جارہا ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button