بھارت

پنجاب :ہندوتوا کارکن کی طرف سے گردوارے کی بے حرمتی کے بعد کشیدگی میں اضافہ

amritsar

نئی دلی:بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع کپورتھلہ میں ایک ہندوتوا کارکن کی طرف سے سکھوں کے ایک مشہورگردوارے کی بے حرمتی کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے پھگواڑہ میں چھوی پات شاہی گوردوارہ میں پیش آیا۔ ندوتوا کارکن کو مبینہ طور پر سکھ عقیدت مندوں نے گردوارے کی بے حرمتی کرنے پرقتل کر دیا تھا۔صوتحال کو کنٹرول سے باہر ہونے سے روکنے کیلئے گردوارے کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button