بھارت

اتر پردیش: ہندوتواغنڈوں نے4سو سالہ قدیم مسلم مزار کو بے حرمتی کا نشانہ بنایا، علاقے میں کشیدگی

up-masjid-descreationلکھنو: بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندوتواغنڈوں نے ایک معروف عالم دین پٹھان شاہ بابا کے تقریبا ً 4سو سالہ پرانے مزار کو بے حرمتی کا نشانہ بنایا ہے۔
آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی اور بنجرنگ دل سے وابستہ ہندوتوا کارکنوں نے ریاست کے علاقے قنوج کے تاج پور نوکاس میں واقع تاریخی مزار پر حملہ کرکے اسکی توڑپھوڑ کی۔واقعے کی خبر پھیلتے ہی علاقے کے مسلمان سخت مشتعل ہو ئے اور جائے وقوعہ پر پہنچ کر احتجاج کیا۔
ادھر ہندو تو ا جماعت بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ واقعے کے خلاف آواز نہ اٹھائیں ورنہ انہیں سزا دی جائے گی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button