مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں نوجوان جانبحق، دو زخمی

Accidentسرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں سڑک حادثے میں ایک نوجوان جانبحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے پہلگام میں گنیش پورہ پل کے قریب ایک آلٹو کار سڑک سے پھسل گئی جس کے نتیجے میں مدثر احمد ملک موقع پر جانبحق جبکہ طارق احمد ملک اور مدثر احمد راتھر نامی دو نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button