مقبوضہ جموں و کشمیر

ادھم پور میں ایک نوجوان کی لاش برآمد

body

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے شہر ادھم پور کے نیو بس اسٹینڈ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لاش کی شناخت رام نگر کے علاقے سناتر سے تعلق رکھنے والے منی رام کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال ادھم پور منتقل کردیا۔ادھم پور پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button