بھارت

امریکی ریاست ایریزونا میں سڑک حادثے میں دو بھارتی طالب علم ہلاک

Accidentواشنگٹن:
امریکی ریاست ایریزونا میں ایک سڑک حادثے میں دو بھارتی طلباء ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں بھارتی طلباء ایریزونا میں جھیل پلیزنٹ کے قریب دوکاروں کے درمیان تصادم میں ہلاک ہوئے ۔پولیس حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ ہلاک ہونیوالوں میں نویش مکا اور گوتم پارسی شامل ہیں دونوں کی عمر 19سال تھی۔ یہ حادثہ کیسل ہاٹ اسپرنگس روڈ پر ، اسٹیٹ روٹ 74 کے شمال میں پیش آیا۔حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button