بھارت

اترپردیش: گائے ذبح کرنے کے جھوٹے الزام میں مسلمان کو قتل کرنے پر 12پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

لکھنو 24 جنوری (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 42 سالہ مسلمان کے قتل کے جر م میں 12بھارتی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔
اتر پردیش پولیس نے 42 سالہ ذیشان حیدر کے قتل میں ملوث12پولیس افسروں کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ ذیشان کو 5ستمبر 2021کو دیوبند شہر میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق ذیشان حیدر کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ پولیس نے اس پر گائے ذبح کرنے کے جھوٹا الزام لگا کر قتل کیاتھا۔ذیشان حیدر کے رشتہ داروں نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے اس پر گائے ذبح کرنے کا جھوٹا الزام لگایاتھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button