بھارت

مدھیہ پردیش: بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے 2افراد ہلاک ، 15زخمی

accident indian armyبھوپال:
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع راج گڑھ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ایک مسافر بس اور کار سے ٹکر کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور15 افراد زخمی ہو گئے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی گاڑی بھوپال جارہی تھی کے پیکو کھیڑی کے قریب ہائی وے پر ایک بس اور کار سے ٹکر گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں بس کا ڈرائیور اور کلینرہلاک جبکہ فوجی اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے ۔زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ فوجی گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں ڈرائیور کے قابوسے باہر ہو کر مخالف سمت سے آنیوالی بس اور کارسے ٹکر اگئی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button