خودکشیاں

بارہمولہ : بھارتی پیرا ملٹری کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک

downloadسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کی185بٹالین سے وابستہ ہیڈ کانسٹیبل برہان دیو رام کو ضلع کے علاقے کنزر میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button