خودکشیاں

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

 

سری نگر 12 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھارتی پیراملٹری کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
شاشترا سیما بل (ایس ایس بی ) کے اہلکار نے ضلع کے علاقے دگنی بل میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
اس واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 559 ہو گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button