مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر ہوائی اڈے پر بم کی اطلاع کے بعد افراتفری مچ گئی

srinagar-international-airport

سرینگر:غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سرینگر ہوائی اڈے پر بم کی اطلاع کے بعد افراتفری مچ گئی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ائیر پورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی دلی سے آنے والی پرواز UK611 میں بم کی موجودگی کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جس کے بعد ہوائی اڈے پر افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی ۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ حفاظتی پروٹوکول اختیار کرنے کے بعد فوری طور پر طیارے کومسافروں سے خالی کرایاگیااور مکمل تلاشی لی گئی۔بم ڈسپوزل اسکواڈز نے ہوائی جہاز کی مکمل تلاشی لی تاہم کوئی دھماکہ خیز موادبرآمد نہیں ہوا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button