مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی عدالت نے چار بے گناہ کشمیریوں کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا

نئی دہلی 18 فروری (کے ایم ایس)نئی دہلی کی ایک عدالت نے چار بے گناہ کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔
عدالت نے محمد شفیع شاہ، طالب لالی، مظفر احمد ڈار اور مشتاق احمد لون کو منی لانڈرنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا۔
بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایڈیشنل سیشن جج -3 (پٹیالہ ہاو¿س کورٹ) کی عدالت 27 فروری کو سزا کا اعلان کرے گی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button