بھارت

بھارتی پولیس نے ہریانہ میں تین افرادہلاک کردیے

images (4)چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران تین افراد کو ہلاک کر دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس اور دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک کارروائی کے دوران ریاست کے قصبے سونی پت کے قریب روہتک بائی پاس روڈ پر چھنولی گائوں میں تین افراد کو ہلاک کیا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والے تینوں افراد کی شناخت ہمانشو بھا ئوگینگ کے ارکان آشیش عرف لالو، سنی کھارڈاور وکی کے طور پر ہوئی ہے جو حصار کے علاقوں کھاریا ، کھارڈ اورسونی پت کے علاقے رندھا نا کے رہنے والے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button