بھارت

گجرات : شدید گرمی کے باعث دو ”بی ایس ایف “اہلکار ہلاک

BSF

احمد آباد بھارت:بھارتی ریاست گجرات میں پاکستان کے ساتھ ملحقہ سرحد پر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ اور ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سسٹنٹ کمانڈنٹ اور ایک ہیڈ کانسٹیبل ”حرامی نالہ“ کے علاقے میں گشت کر رہے تھے کہ شدید گرمی کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔
دونوں گشت کے دوران گر پڑے ، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چل بسے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button