بھارت

گجرات: ہند تواغنڈوں کا مسلمانوں پر حملہ ، 2زخمی

بھروچ گجرات: بھارتی ریاست گجرات کے شہر بھروچ میں ہند وتوا غنڈوںنے مذہبی جھنڈے لگانے کی پاداش میں مسلمانوں پر حملہ کر دیا جسکے نتیجے میں دو مسلمان زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندوتوا غنڈوںکے ایک گینگ نے عید میلاد سے قبل شہر کے علاقے گوکل نگر میں مذہبی جھنڈے لگانے پر مسلمانوں پر حملہ کیا۔ہندو غنڈوں کے تشدد کی وجہ سے دو مسلمان زخمی ہوئے ۔ پولیس نے ہندو توا غنڈوں کے خلاف کے خلاف کارروائی کے بجائے الٹا مظلوم مسلمانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 17مسلمان گرفتارکر لیے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button