بھارت

نئی دلی: افغان شہری گولی لگنے سے ہلاک

نئی دلی 30 نومبر (کے ایم ایس)
بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں 28سالہ افغان شہری گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق افغان شہری سراج نئی دلی کے شمالی علاقے وزیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ افغان شہری ایک تاجر تھا جو بالی مرن میں کام کرتاتھا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button