بھارت

جموں وکشمیر کو یونین کے زیر انتظام علاقہ بنانا ایک آئینی جرم ہے، کپل سبل

نئی دلی: معروف بھارتی وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کپل سبل نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو یونین کے زیر انتظام علاقہ بنانا ایک آئینی جرم ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اس کا ریاستی درجہ اور دفعہ 370 کو بحال کیا جائے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کپل سبل کا یہ بیان نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کے مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھانے کے فوری بعد سامنے آیا ہے۔عمر عبداللہ نے گزشتہ روز مقبوضہ جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھایا۔سبل نے مزید کہا یہ وقت جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ اور دفعہ 370 بحال کرنے کا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button