جموں

بھارتی پولیس نے سانبہ میں ایک شخص کو کالے قانون کے تحت گرفتارکرلیا

جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع سانبہ میں ایک شخص کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتارکرلیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک سینئر افسرنے بتایاکہ ضلع سانبہ کے علاقے رکھ بروٹیاں سے تعلق رکھنے والے غلام رحمانی کو گرفتارکیاگیا ہے جس پر امن وامان کے لئے سنگین خطرات پیدا کرنے کا الزام ہے۔ انہوں نے کہاکہ پولیس کی ایک ٹیم نے عدالتی وارنٹ پر کامیابی سے عمل درآمد کرکے غلام رحمانی کو گرفتارکیا اوراس کوکٹھوعہ کی ضلعی جیل میں نظر بند کر دیا گیاہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button