جموں

پونچھ میں بھارتی فوجی، پلوامہ میں پولیس اہلکار زخمی

images (4)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوجی جبکہ ضلع پلوامہ میں بھارتی پولیس اہلکار فائرنگ کے حادثاتی واقعات میں زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ضلع پونچھ کے علاقے کرشنا گھاٹی میں اس وقت زخمی ہوا جب اسکی سروس رائفل حادثاتی طور پر چل گئی۔فوجی کی رائفل گشت کے دوران پاﺅں لڑکھڑانے کے باعث چل گئی۔زخمی اہلکار کو علاج کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔ مقبوضہ وادی کشمیر میںضلع پلوامہ کے علاقے آریہال میںبھارتی پولیس اہلکار جہانگیر احمد خان سروس رائفل حادثاتی طورپر چلنے کے باعث زخمی ہوا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button