خودکشیاں

بارہمولہ: بھارتی پیرا ملٹری کانسٹیبل مردہ پایا گیا

images (2)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک کانسٹیبل مردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 143ویں بٹالین سے وابستہ بی ایس ایف کانسٹیبل کے رتومنی بارھمولہ قصبے میں دوران ڈیوٹی خون میں لت پت پایا گیا۔کانسٹیبل کا تعلق بھارتی ریاست آسام سے تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button