خودکشیاں

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس اہلکار کی خودکشی

troops in poonchجموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں بھارتی پولیس کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پونچھ سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار اقبال حسین نے ضلع کے تھانہ نوآباد میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ساتھی پولیس اہلکاروںنے اقبال حسین کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button