محاصرے اور تلاشی
پونچھ: بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
جموں:
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے مینڈھر میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔