ہڑتال

ریاستی :چیئرلفٹ منصوبے کے خلاف ہڑتال

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع ریاستی میںلوگوں نے چیئرلفٹ منصوبے کے خلاف 72گھنے کی ہڑتال شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے کٹرا میں دکانداروں اور دیگر کاروباری حلقوں نے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
شری ماتا ویشنودیوی سنگھرش سمیتی نے منگل کو ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہڑتال کے دوران کٹرا میں تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
یاد رہے کہ انتظامیہ نے علاقے میںموجود وشنو ویوی مندر تک چیئرلفٹ منصوبہ تیار کررکھا ہے جس کے خلاف علاقے کے لوگ خاص طور پر تاجر برادری سخت سراپا احتجاج ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button