مقبوضہ جموں و کشمیر

سامبا: آتشزدگی کے نتیجے میں 100سے زائد بھیڑیں ہلاک

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع سامبا میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں 100سے زائد بھیڑیں ہلاک ہو گئی ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سامبا کے علاقے رکھ باروتیاں میں آج صبح سویرے ایک شہری کے مویشی خانے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد بھیڑیں جل کر ہلاک ہو گئیں۔ فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔واقعے میں محض چند بھیڑیں محفوظ رہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button