APHC-AJK

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں کشمیر شاخ کے دفتر میں تعزیتی مجلس کا انعقاد

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے دفتر میں ایک تعزیتی مجلس منعقد کی گئی ۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تعزیتی مجلس کی صدارت کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کی ۔اس موقع پر سینئر حریت رہنماء محمد حسین خطیب کے کزن اور جسٹس اینڈ پیس فورم کے صدر تنویرالاسلام کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیاگیا ۔ تنویراسلام آباد کی والدہ کا گزشتہ دنوں مقبوضہ جموں وکشمیر میں انتقال ہو گیا تھا۔ اس موقع پرسوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیاگیا اور مرحومین کی مغفرت اورجنت نشینی کیلئے دعا کی گئی۔ مجلس میں کشمیری حریت رہنمائوں اورکارکنوں نے شرکت کی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button