APHC-AJK

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا راجہ حامد علی خان و دیگر کی وفات پر اظہار تعزیت

 

Condolences-1-400x274اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے تحریک آزادی کے رہنما راجہ حامد علی خان، کشمیری طالب علم نوید احمد اور آزادی پسند کارکن شفیق احمد خان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کشمیر میڈیاسروس مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزادی جموں وکشمیر شاخ نے اسلام آباد میں اپنے دفتر پر ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں تمام مرحومین کے درجات کی بلندی اور غمزدہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس کی صدارت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی ۔

راجہ حامد علی خان مظفرآباد میں وفات پا گئے ہیں،انجینئرنگ کے طالب علم نوید احمد کا مظفر آبادمیں انتقال ہوا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button