بھارت

کرناٹک حکومت کا نصابی کتاب سے دلت مصنف کی نظم نکالنے کا حکم

بنگلورو 13جون (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حکمران جماعت بی جے پی نے معروف دلت مصنف کی ایک نظم کو نصابی کتاب سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نظم میں کہاگیاہے کہ سورج اور چاند معبود نہیں ہیں۔ اس اقدام سے ریاست میں ایک اور تنازعہ کھڑا ہونے کا امکان ہے جہاں پہلے ہی حجاب پر تنازعہ کھڑاکیاگیا ہے۔کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے آنجہانی سڈلنگیا کی نظم”بھومی” کو چوتھی جماعت کی نصابی کتاب سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button