مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں چار نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔
دریں اثناء ضلع کپواڑہ میں ایک فوجی کیمپ پرڈیوٹی کے دوران بھارتی فوج کا ایک اہلکار اچانک بے ہوش ہو کر ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button