مقبوضہ جموں و کشمیر

لداخ میں3.0شدت کا زلزلہ

20000822 EARTHQUAKE
Graphic shows large earthquake logo over broken earth and Richter scale reading

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ میں آج(اتوار) 3.0شدت کا زلزلہ آیا۔
زلزلہ آج صبح 11بجکر48 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کا مرکز لداخ میں تھا۔
قبل ازیں گزشتہ پیر کوصبح 6بجکر36 منت پر جموں خطے کے علاقے کشتواڑ میں زلزلہ محسوس کیا گیا تھا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.7 ریکارڈ کی گئی تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button