مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: ہائیکورٹ نے شہری کی کالے قانون کے تحت نظر بندی کالعدم قراردیدی

Highcourtسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے سری نگر کے رہائشی ایک شخص کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے )کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دے دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جہانگیر احمد میر نامی شخص کو جون2022میں پی ایس اے کے تحت نظر بند کیا گیا تھا ۔ عدالت نے انکی نظر بندی کی وجوہات کو حقائق کے برخلاف قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری رہاکرنے کے احکامات دے دیے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button