مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پیراملٹری ”سی آر پی ایف“ کی مزید 18 کمپنیاں تعینات کر رہی ہے

نئی دہلی04 جنوری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مزید 18 کمپنیاں تعینات کرنے جا رہی ہے۔
سی آر پی ایف کی تقریباً 18سو سی آر پی ایف اہلکار وں کو خاص طو ر پر جموں خطے کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔
کشمیر سے متعلق ماہرین کا خیال ہے کہ بھارت تحریک آزادی کو بدنام کرنے کے لیے ماضی کی طرح فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے اور 18 کمپنیوں کی اضافی تعیناتی اس گیم کا حصہ ہو سکتی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button