بھارت

چھتیس گڑھ :زہریلی گیس کے باعث پانچ افراد ہلاک

downloadچمپا : بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں زہریلی گیس کیوجہ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پانچ افراد کی ہلاکت کا یہ واقعہ آج (جمعہ )ضلع جنجگیرچمپر کے گاﺅں کیکردا میں پیش آیا۔ مرنے والوں کی شناخت رام چندر جیسوال، رمیش پٹیل، راجندر پٹیل، جتیندر پٹیل اور ٹکیشور چندر کے طور پر ہوئی ہے۔ رائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیاکہ یہ لوگ ایک کنویں کی صفائی کیلئے جب اسکے اندر گئے تو وہاں موجود زہریلی گیس کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button