محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں وکشمیر:کٹھوعہ ، ریاسی اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے کٹھوعہ اور ریاسی اضلاع میں بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا ہے کہ تلاشی آپریشن کا دائرہ آج ضلع کٹھوعہ کے راجباغ میں گھاٹی جوتھانہ جنگل کے نئے علاقوں تک بڑھا دیا گیا۔
قبل ازیں گزشتہ روز قابض بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع کٹھوعہ میں آپریشن کے دوران تین نوجوان شہید کر دیے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button