مقبوضہ جموں و کشمیر

لداخ میں بھارتی فوج کے بیس کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی ہلاک

لہہ:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لداخ خطے میں دنیا کے بلند ترین میدان جنگ سیاچن گلیشیئرکے ایک بیس کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے کم از کم تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکام نے بتایاکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچنے تک مہار رجمنٹ کے فوجی تقریبا 5گھنٹے تک برف کے نیچے پھنسے رہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کے ایک کیپٹن کو جو برفانی تودے میں پھنس گیا تھا، بچا لیا گیا ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button