اسلام آباد27 نومبر (کے ایم ایس)پاکستان نے 2002 کے گجرات کے ہولناک مسلم کشن فسادات میں بی جے پی کی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کی تصدیق پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جن میں ہزاروں مسلمان قتل کیے گئے تھے۔پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ گودھرا واقعے کے ساتھ ساتھ گجرات فسادات کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری طور …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے کیلئے سلامتی کونسل کی اپنی غیر مستقل رکنیت کاغلط استعمال کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد 25نومبر (کے ایم ایس) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت غلط بیانیوں اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنانے کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اپنی غیر مستقل رکنیت کا غلط استعمال جاری رکھے ہوئے ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ اس …
تفصیل۔۔۔پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
اسلام آباد 24 نومبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ہم نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں دیکھی ہے کیونکہ وہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کا آزاد جموں وکشمیر کے بارے میں بیان من گھڑت ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی 24 نومبر (کے ایم ایس) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے آزاد جموں وکشمیر کے بارے میں بھارتی فوج کے ایک اعلیٰ افسر کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج خطے میں امن و استحکام کے لیے پرعزم اور ہر قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ …
تفصیل۔۔۔بھارت سے 100کے قریب ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے
لاہور23نومبر(کے ایم ایس)شیو اوتاری ستگرو سنت سوامی شادارام صاحب کے 314ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے گزشتہ روز بھارت سے 97ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری رانا شاہد سلیم، ڈپٹی سیکرٹری فراز عباس اور مقامی ہندو رہنما کشن شرما نے ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں وہ سخت سیکیورٹی میں سندھ کے …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیان کویکسر مسترد کردیا
اسلام آباد21نومبر(کے ایم ایس ) پاکستان نے نئی دلی میں”نو منی فار ٹیرر” وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نئی دلی میں منعقدہ نام نہادنو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کی جانب سے اس کے خلاف تمام حوالوں اور الزامات کو سختی سے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی قرارداد کی منظوری کشمیریوں کے لیے امید کی کرن ہے: منیر اکرم
اقوام متحدہ 18 نومبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ قبضے کے شکار لوگوں کے حق خود اردیت کے حوالے سے پاکستان کی پیش کر دہ قرارداد کی اقوام متحدہ کے ایک پینل کی طرف منظور ی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے امید کی کرن ہے۔ منیر اکرم نے نیویارک میں ایک …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کا واحد حل استصواب رائے کے انعقاد میں مضمر ہے، پاکستان
اسلام آباد 17نومبر (کے ایم ایس )پاکستان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا واحد اور پائیدار حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے انعقاد میں مضمر ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (جمعرات ) اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر کو تمام متعلقہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھاتا …
تفصیل۔۔۔پاکستان براہموس میزائل واقعے سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد16نومبر (کے ایم ایس ) دفترخارجہ نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کو مسترد کردیاہے کہ جن میں بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ رواں سال مارچ میں بھارت کی طرف سے فائر کئے گئے جوہری مواد لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے برہموس میزائل کا پاکستانی علاقے میں گرنا آئی اے ای اے کیلئے کسی خاص تشویش کا …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات منسوخ کرے :پاکستان
اسلام آباد 11نومبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں5 اگست 2019 کوکئے گئے یکطرفہ اورغیرقانونی اقدامات منسوخ کرے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی کا عمل روکے۔ کشمیرمیڈیاسروس جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے یونیورسل Perodic ریویو میں بھارت کے انسانی حقوق ریکارڈ کی چھان بین کی گئی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کی طر ف …
تفصیل۔۔۔